آئین کے تحت مقننہ اور عدلیہ سمیت تمام اداروں کے اختیارات اور کردار متعین ہے ،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 1973ء کا آئین ملک کی وحدت کی علامت ہے، آئین کے تحت مقننہ اور عدلیہ سمیت تمام اداروں کے اختیارات اور ان کا کردار متعین ہے، پاکستان کو عظیم تر بنائیں گے … Continue reading آئین کے تحت مقننہ اور عدلیہ سمیت تمام اداروں کے اختیارات اور کردار متعین ہے ،وزیراعظم شہباز شریف